عمرہ زائرین کو 18اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

عمرہ زائرین کو 18اپریل تک  سعودی عرب چھوڑنے کا حکم

مکہ مکرمہ(دنیا مانیٹرنگ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔وزارت نے کہا کہ۔۔۔

 عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔ خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانہ ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں