عالمی منڈی میں تیل 5فیصدمہنگا

عالمی منڈی میں تیل 5فیصدمہنگا

لندن(اے ایف پی)عالمی منڈی میں تیل 5فیصدمہنگا ہو گیا کیونکہ تاجروں نے امریکا ایران جنگ بندی مذاکرات کے امکانات پر محتاط رویہ اپنایا۔

برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 4اعشاریہ2 فیصد اضافے سے 104اعشاریہ صفر9 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 5فیصد بڑ ھ کر 92اعشاریہ49ڈالر فی بیرل کا ہو گیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں