مشرق وسطیٰ جنگ :امریکا کا میزائل پیداوار بڑھانے کیلئے 3کمپنیز سے معاہدہ

مشرق وسطیٰ جنگ :امریکا کا میزائل پیداوار بڑھانے کیلئے 3کمپنیز سے معاہدہ

واشنگٹن(اے ایف پی) امریکی محکمہ دفاع نے بدھ کو تین دفاعی ٹھیکیداروں کے ساتھ معاہدے کیے ہیں تاکہ مشرق وسطیٰ میں استعمال ہونے والے میزائل اور۔۔

 دیگر اسلحے کی پیداوار بڑھائی جا سکے اور ختم ہوتے ذخیرہ کو دوبارہ مکمل کیا جا سکے ۔ لاک ہیڈ مارٹن اور ڈی اے ای سسٹمزنے تھاڈ سسٹم کے لیے "سیکرز ہیڈ" کی پیداوار چار گنا بڑھانے پر اتفاق کیا، جبکہ لاک ہیڈ مارٹن پریسجن اسٹرائیک میزائل کی پیداوار بھی چار گنا کی جائے گی ۔ تیسرا معاہدہ ہنی ویل ایرو اسپیس کے ساتھ ہوا، جس میں امریکی ذخائر کے لیے اہم اجزاکی پیداوار بڑھانے کا کہا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں