ایران جنگ بندی تجاویز ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل 5 فیصد سستا
لندن(اے ایف پی)بدھ کو امریکی حکومت کی جانب سے ایران کو جنگ ختم کرنے کیلئے 15 نکاتی تجویز بھیجنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً 5 فیصد گر گئیں۔۔۔
برینٹ کروڈ فیوچرز 5اعشاریہ 5فیصد کمی کے بعد 94اعشاریہ75 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ فیوچرز5اعشاریہ ڈالر کمی کے بعد 87اعشاریہ26ڈالر پر آ گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ردعمل جنگ بندی کی امید اور مارکیٹ میں طلب و رسد کی توقعات کے باعث آیا۔