شمالی کوریا ہمیشہ روس کے ساتھ رہے گا:کیم جونگ اُن

شمالی کوریا ہمیشہ روس کے  ساتھ رہے گا:کیم جونگ اُن

سیول(اے ایف پی)شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُن نے کہا کہ ان کا ملک ہمیشہ روس کے ساتھ رہے گا۔۔

، یہ پیغام انہوں نے روسی صدر کو شکریہ کے خط میں دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک کے تعلقات روس کے 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد مزید قریب ہوئے ، پیانگ یانگ نے روس کی مدد کے لیے فوجی دستے اور ہتھیار بھیجے ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ تعاون روس کی طرف سے خوراک اور ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کے بدلے میں کیا گیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں