ایران جنگ میں ٹرمپ کو شامل کروانے پر امریکی نائب صدر نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی:برطانوی میڈیا

ایران جنگ میں ٹرمپ کو شامل کروانے پر امریکی نائب صدر نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی:برطانوی میڈیا

لندن(دنیا مانیٹرنگ)برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ پیر کو امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خاصا تناؤ تھا۔۔۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایران جنگ کو بہت آسان بتا کر ٹرمپ کواس میں شامل کروانے پر جے ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں