وینز ویلا :شدید گرمی ، بجلی کمی سرکاری ملازمین کو ایک ہفتہ چھٹی
کراکس(اے ایف پی)وینز ویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگیز نے ملک میں جاری شدید گرمی اور بجلی کی کمی کے پیش نظر سرکاری ملازمین کے لیے ہفتے بھر کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔۔۔
ملک میں بجلی کی کمی کے باعث کام کے اوقات کم اور سکول بھی بند کیے گئے ۔ روڈریگیز نے کہا کہ تعلیم کے شعبے اور دیگر وزارتیں پیر سے جمعہ تک چھٹی کریں گی، تاہم ضروری خدمات متاثر نہیں ہوں گی۔ انہوں نے کہا یہ اقدامات توانائی بچانے کے منصوبے کے تحت کیے جا رہے ہیں۔