ایران :جنگ سے شہریوں کی زندگی متاثر ، خوف اور سخت نگرانی کا شکار

ایران :جنگ سے شہریوں کی زندگی  متاثر ، خوف اور سخت نگرانی کا شکار

تہران(اے ایف پی) ایران میں اسرائیل اور امریکا کے ساتھ ایک ماہ طویل جنگ کے بعد شہریوں کی زندگی متاثر ہو گئی ہے۔۔۔

 عوام نے میزائل حملوں کا مشاہدہ کیا اور کہا کہ سکیورٹی فورسز نے سخت نگرانی بڑھا دی ہے ۔ شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ باہر کے صحافیوں سے بات نہ کریں یا تصاویر نہ بھیجیں۔ انٹرنیٹ اور فون نیٹ ورک محدود کیے گئے ہیں، جس سے رابطے مشکل ہو گئے ہیں۔ زیادہ تر شہری خوفزدہ ہیں اور روزمرہ زندگی متاثر ہو رہی ہے ۔ نام تبدیل کر کے شہریوں کی شناخت محفوظ رکھی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں