بھارت:ہندوانتہاپسندوں کا مسلمانوں کے گھروں پر حملہ، توڑ پھوڑ

بھارت:ہندوانتہاپسندوں کا  مسلمانوں کے گھروں پر حملہ، توڑ پھوڑ

گوہاٹی(این این آئی)بھارتی ریاست آسام میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کے گھروں پر حملہ کیااور توڑ پھوڑ کی۔

ضلع کوکراجھار کے علاقے نیاسارا میں ایک گھر سے مبینہ طورپر گائے کا گوشت اور جانوروں کی باقیات برآمد ہونے کے بعدہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ بی جے پی، آر ایس ایس، وی ایچ پی اور بجرنگ دل کی سازش تھی تاکہ مسلم کمیونٹی کو مورد الزام ٹھہرایا جائے اور انہیں نشانہ بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں