شام :امریکی بیس پر ڈرون حملہ ناکام عراق ذمہ دار:شامی نائب وزیر دفاع

شام :امریکی بیس پر ڈرون حملہ ناکام عراق ذمہ دار:شامی نائب وزیر دفاع

دمشق (اے ایف پی)شام کے نائب وزیر دفاع سپان حامو نے کہا ہے کہ عراق سے چار ڈرونز کے ذریعے امریکی قاسراک فوجی اڈے پر کیا گیا، حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

 انہوں نے دعویٰ کیا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،انہوں نے عراق کو حملے کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ واضح رہے امریکی افواج نے حالیہ مہینوں میں متعدد شامی اڈوں سے انخلا شروع کر رکھا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں