ایران :جنگ کے دوران مہنگائی کی شرح 50 فیصد تک پہنچ گئی

ایران :جنگ کے دوران مہنگائی  کی شرح 50 فیصد تک پہنچ گئی

تہران (اے ایف پی)ایران کے سرکاری شماریاتی ادارے نے بتایا کہ ملک میں سالانہ مہنگائی کی شرح50فیصد تک پہنچ گئی ہے ، جو پچھلے ماہ 47 فیصد تھی۔

 قیمتوں میں یہ اضافہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد شروع ہونے والی جنگ کے دوران سامنے آیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں