روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ،5ہلاک

 روس کا یوکرین پر ڈرون  حملہ،5ہلاک

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے علاقے لوٹسک پر روسی ڈرونز کے حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ایک پوسٹل ٹرمینل بھی تباہ ہو گیا۔۔

صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس "شا ہد ڈرون"کے ذریعے شہریوں اور انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا رہا ہے ۔دوسری جانب روس نے یوکرین کے دو دیہات پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں