ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے نہ روکتے تو آج اسرائیل ختم ہوچکا ہوتا:ٹرمپ
واشنگٹن (نیوز ایجنسیاں )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہم ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے نہ روکتے تو آج اسرائیل ختم ہوچکا ہوتا۔۔
، جب میں نے ایران جوہری معاہدہ ختم کیا تو سب نے تنقید کی، میں نے معاہدہ ختم کیا کیونکہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کر رہا تھا۔پریس کانفرنس میں صحافی نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ آپ نے کل اپنی پوسٹ میں ایرانیوں کو گالی دی جس پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جو کہا اس پر کوئی شرمندگی نہیں۔