جاپان:دوران حراست موت ریاست کیخلاف مقدمہ دائر

جاپان:دوران حراست موت  ریاست کیخلاف مقدمہ دائر

ٹوکیو(اے ایف پی)جاپان میں معدے کے کینسر کے مریض شیزو آئیشیما کی ہلاکت کے بعد اس کے خاندان نے ریاست کے۔۔

 خلاف مقدمہ دائر کر دیا ۔ خاندان کا موقف ہے کہ 37 ججز نے ان کی بار بار ضمانت مسترد کی، جو ملک کے "ہاسٹیج جسٹس" نظام کی عکاسی کرتا ہے ۔ آئیشیما گیارہ ماہ تک حراست میں رہے اور بعد ازاں انتقال کر گئے ۔ اہلخانہ 1کروڑ70لاکھ ین ہرجانے کے خواہاں ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں