میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی تردید کر دی

میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین  سے تعلقات کی تردید کر دی

واشنگٹن (اے ایف پی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے جمعرات کو ویڈیو بیان میں جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے۔۔

  حوالے سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی۔ انہوں نے کہامیرے اور جیفری ایپسٹین کے تعلقات کے بارے میں جھوٹ آج ختم ہونے چاہئیں۔ میلانیا نے کہا کہ جو لوگ میرے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں، وہ اخلاق، عاجزی اور احترام سے عاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں