سابق نیپالی وزیر اعظم اولی شرما رہا

سابق نیپالی وزیر اعظم  اولی شرما رہا

کٹھمنڈو(اے ایف پی)نیپال کے سابق وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو جمعرات کو رہا کر دیا گیا، ان سے 2025 کے مہلک مظاہروں میں ان کے مبینہ کردار کی تفتیش کی جا رہی تھی ۔ سابق وزیر داخلہ رامیش لیکھک بھی رہا ہو گئے ۔۔۔

دونوں پر باضابطہ الزام عائد نہیں کیا گیا۔ 74 سالہ اولی نے کہا کہ انہیں غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا، ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کر دیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں