خلائی جہاز کا ٹوائلٹ بند
ہیوسٹن (اے ایف پی)چاند کے گرد کامیاب سفر کے بعد اورائن خلائی جہاز کی زمین واپسی کا سفر مجموعی طور پر بخیر و خوبی جاری ہے۔۔
، تاہم ایک مسئلہ سامنے آیا ہے کہ 23لاکھ ڈالر مالیت کا ٹوائلٹ بند ہو گیا ہے ۔یہ نظام جو فضلہ اور پانی کو خلا میں خارج کرنے کیلئے بنایا گیا ہے ، خرابی کا شکار ہو گیا ہے ۔