امریکی ناکہ بندی سے قبل 2ایرانی ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

امریکی ناکہ بندی سے قبل 2ایرانی  ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ناکہ بندی سے قبل 2ایرانی ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے ، غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اعلان کردہ ناکہ بندی سے قبل 2 ایرانی ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزرکرخلیج سے باہر نکلے ۔د ونوں ٹینکرز تیل سے بھرے ہوئے تھے ، ایک ٹینکر ایرانی تیل کی مصنوعات سے لدا ہوا ہے جبکہ دوسرا ٹینکر متحدہ عرب امارات سے ڈیزل لے کر روانہ ہوا۔

امریکی ناکہ بندی سے قبل 2ایرانی ٹینکرز  آبنائے ہرمز سے گزر گئے ، غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اعلان کردہ ناکہ بندی سے قبل 2 ایرانی ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزرکرخلیج سے باہر نکلے ۔د ونوں ٹینکرز تیل سے بھرے ہوئے تھے ، ایک ٹینکر ایرانی تیل کی مصنوعات سے لدا ہوا ہے جبکہ دوسرا ٹینکر متحدہ عرب امارات سے ڈیزل لے کر روانہ ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں