واشنگٹن:اسرائیل لبنان مذاکرات آج ،بائیکاٹ کیا جائے :حزب اللہ

واشنگٹن:اسرائیل لبنان مذاکرات آج ،بائیکاٹ کیا جائے :حزب اللہ

بیروت (اے ایف پی)حزب اللہ کے نائب سربراہ نعیم قاسم نے پیر کو لبنان پر زور دیا کہ وہ آج واشنگٹن میں اسرائیل کے ساتھ طے شدہ مذاکرات کا بائیکاٹ کرے ۔۔۔

قاسم نے براہ راست مذاکرات کی سخت مخالفت کرتےہوئے کہا کہ ہم قابض اسرائیلی ریاست کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کرتے ہیں۔ تاریخی اور بہادرانہ موقف اپنایا جائے ۔واضح رہے لبنان اور اسرائیل کے سفارتکار آج واشنگٹن میں ملاقات کر کے دو طرفہ مذاکرات پر بات کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں