یوکرینی دار الحکومت میں فائرنگ حملہ آور سمیت6افراد ہلاک

 یوکرینی دار الحکومت میں فائرنگ  حملہ آور سمیت6افراد ہلاک

کیف(اے ایف پی)یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہفتے کو ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم 5افراد ہلاک اور 10زخمی کر دئیے ، سپرمارکیٹ میں چار افراد کو یرغمال بھی بنایا گیا ، حملہ آور بعد میں گرفتار کرنیکی کوشش کے دوران ہلاک ہو گیا۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں ہفتے کو ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے کم از کم 5افراد ہلاک اور 10زخمی کر دئیے ، سپرمارکیٹ میں چار افراد کو یرغمال بھی بنایا گیا ، حملہ آور بعد میں گرفتار کرنیکی کوشش کے دوران ہلاک ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں