نائیجیریا :جہادی گروہوں کے حملے ،3بچوں سمیت 23ہلاک

نائیجیریا :جہادی گروہوں کے  حملے ،3بچوں سمیت 23ہلاک

کانو (اے ایف پی)شمال مشرقی اور شمال مغربی نائیجیریا میں جہادی گروہوں کے تین علیحدہ حملوں میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے۔۔

، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ شمال مشرقی بورنو میں بوکو حرام کے جہادیوں نے 11 افراد کو مارا، جبکہ شمال مغربی زامفارا میں دو دیہات پر حملوں میں 12افراد ہلاک ہوئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں