جنوبی سوڈان :چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 14 ہلاک

جنوبی سوڈان :چھوٹا طیارہ  گر کر تباہ ، 14 ہلاک

جوبا (اے ایف پی)جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، تمام 13 مسافر اور پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔۔۔۔

مقامی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات میں خراب موسم اور غیر مستحکم  نقل و حمل کے انفراسٹرکچر کا کردار ہو سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی سوڈان میں بار بار طیارہ حادثات زیادہ تر زائد وزن اور خراب موسم کے باعث رونما ہوتے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں