کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں