عراق:علی الزیدی وزیراعظم نامزد
بغداد (اے ایف پی)عراق کے نو منتخب صدر نزار امیدی نے کاروباری شخصیت علی الزیدی کو وزیر اعظم نامزد کر دیا۔۔۔
الزیدی کو ملک کے اہم شیعہ اتحاد کی حمایت حاصل ہے ۔ صدر نے کہا کہ علی الزیدی کو نئی حکومت بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ۔ یہ نامزدگی عراق میں سیاسی استحکام کیلئے ایک اہم قدم تصور کی جا رہی ہے ۔قبل ازیں امریکا نے ایران کے حامی سابق وزیر اعظم نور ی المالکی کی نامزدگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا ۔