وزیر داخلہ شبانہ محمودسمیت 70 اراکین کا برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

وزیر داخلہ شبانہ محمودسمیت 70  اراکین کا برطانوی وزیراعظم کیئر  سٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لندن (نیوز ایجنسیاں)برطانیہ کی وزیر داخلہ شبانہ محمود سمیت اہم کابینہ اراکین نے وزیراعظم کیئر سٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔۔

۔وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنیوالے لیبر پارٹی کے اراکین کی تعداد 70 سے زیادہ ہوگئی ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شبانہ محمود ان کم از کم تین کابینہ اراکین میں شامل ہیں جنہوں نے سٹارمر سے اپنی پوزیشن پر نظرثانی کا کہا ہے ۔ پانچ پارلیمانی پرائیویٹ سیکریٹریز بھی مستعفی ہو گئے ۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ کہیں نہیں جا رہے ۔عوام کو امید دلانے کی ضرورت ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں