ایران ایٹمی پروگرام منجمد کرنے کیلئے تیار:عرب میڈیا
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب خبر رساں ادارے العربیہ کے مطابق ایران ایٹمی پروگرام منجمد کرنے کیلئے تیار ہو گیا ہے ۔۔۔
نئی تجاویز میں ایران کی جانب سے اقتصادی مراعات حاصل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ایران نے افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی مشروط پیشکش کر دی ہے ۔