چینی علاقے گوانگشی میں زلزلہ، 2 افراد ہلاک ،13عمارتیں منہدم

چینی علاقے گوانگشی میں زلزلہ، 2 افراد ہلاک ،13عمارتیں منہدم

بیجنگ(اے ایف پی)جنوبی چین کے علاقے گوانگشی میں 5اعشاریہ 2 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 13 عمارتیں منہدم ہو گئیں۔۔۔

 سرکاری میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقے سے 7 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے ۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں