ایڈمن کی مجرمانہ سرگرمیاں ترکیہ کی استنبول بلجی یونیورسٹی کاآپریشنل لائسنس منسوخ

ایڈمن کی مجرمانہ سرگرمیاں ترکیہ کی استنبول بلجی یونیورسٹی  کاآپریشنل لائسنس منسوخ

استنبول (اے ایف پی)ترک حکومت نے استنبول بلجی یونیورسٹی کے آپریشنل لائسنس کو منسوخ کر دیا ،جس کے بعد یونیورسٹی کو فوری طور پر بند کردیا گیا ہے۔۔۔

ترکیہ کے ایک سرکاری گزٹ میں شائع ہونے والی ایک خبر کے مطابق حکومت کی طرف سے گزشتہ سال یونیورسٹی کے ایڈمن کی مجرمانہ سرگرمیوں کی تحقیقات کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے ۔صدر طیب اردگان نے استنبول بلجی کے لائسنس کو منسوخ کرنے کے حکم نامے پر دستخط کئے ، یونیورسٹی میں ترکیہ اور بیرون ملک سے 20ہزارسے زائد طلبا ہیں،جن کیلئے حکومت نے سہولیات دینے کا وعدہ کیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں