میانمارمیں دھماکا، 59 افراد ہلاک،70سے زائد زخمی

میانمارمیں دھماکا، 59 افراد  ہلاک،70سے زائد زخمی

نیپیداو(اے ایف پی)میانمار کے شمالی علاقے میں اتوار کے روز ایک زور دار دھماکے میں 59 افراد ہلاک ہو گئے ،

امدادی کارکنوں کے مطابق 70 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ دھماکا شان ریاست کے نامکھان ضلع میں ہوا ، جہاں مقامی حکام کے مطابق کان کنی کیلئے رکھے گئے دھماکا خیز مواد کے حادثاتی طور پر پھٹنے سے تباہی ہوئی۔واقعے کے بعد علاقے میں ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں