فلسطین :نومبر میں پارلیمنٹ الیکشن اور 2027میں صدارتی انتخابات کا اعلان

فلسطین :نومبر میں پارلیمنٹ الیکشن اور  2027میں صدارتی انتخابات کا اعلان

رام اللہ (اے ایف پی)فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت 2027 کے اوائل میں صدارتی انتخابات اور رواں سال نومبر میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔۔۔

، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ خود ان انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں۔فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق یہ فیصلہ صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں سامنے آیا، تاہم انتخابات کے عملی طریقہ کار اور سیاسی حالات سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں