بنگلہ دیش میں بھارتی سفیر طلب، مشیر کو دہلی ایئرپورٹ پر روکنے پر احتجاج

بنگلہ دیش میں بھارتی سفیر طلب، مشیر  کو دہلی ایئرپورٹ پر روکنے پر احتجاج

ڈھاکہ ، نئی دہلی (اے ایف پی ، مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کے وزیراعظم کے مشیر زاہد الرحمن کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا اور ۔۔

نئی دہلی ایئرپورٹ پر انہیں کئی گھنٹوں تک پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد وہ واپس ڈھاکہ روانہ ہو گئے ۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق زاہد الرحمن بحرِ ہند رِم ایسوسی ایشن کے اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت گئے تھے ۔بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ نے اس واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے نئی دہلی میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق ڈھاکہ نے  اسے غیر متوقع اور افسوسناک واقعہ قرار دیا اور اس کی مکمل وضاحت طلب کی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں