ہیٹی :رواں سال گینگ تشددسے 2300افراد ہلاک ،100اغوا

ہیٹی :رواں سال گینگ تشددسے  2300افراد ہلاک ،100اغوا

جنیوا (اے ایف پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہیٹی میں رواں سال گینگ تشدد کے نتیجے میں کم سے کم2300افراد ہلاک اور تقریباً 100 افراد کو اغوا کیا گیا ہے ۔۔۔

انسانی حقوق کے سربراہ وولکرٹی نے انسانی حقوق کونسل کو عالمی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے حکام پر زور دیا کہ فوری طور پر عدالتی اور قانون نافذ کرنے والے نظام کو مضبوط کریں۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں