فیفا ورلڈ کپ،جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار

فیفا ورلڈ کپ،جاپانی مداحوں  کی صفائی کی روایت برقرار

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)جاپان کے مداحوں نے میں صفائی کی روایت کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بھی برقرار رکھا۔

ڈیلاس سٹیڈیم آرلنگٹن میں نیدر لینڈز کے خلاف میچ کے بعد بھی جاپانی شائقین نے صفائی کرنے کی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔جاپانی شائقین نے اپنے اس اقدام کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ثقافت ہے ، میچ کے بعد صفائی کرنا کھلاڑیوں، سپورٹرز اور سٹیڈیم کو عزت دینے کے برابر ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہاں پر آنا ہمارے لیے اعزاز ہے اور ہم یہاں اپنے پیچھے کچرا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں