چین میں ثقافتی سیاحت کیلئے دنیا کا پہلا اے آئی ماڈل متعارف
بیجنگ(اے ایف پی)چین کے تاریخی شہر شی آن میں ثقافتی سیاحت کیلئے دنیا کا پہلا کمرشل ملٹی ماڈل مصنوعی ذہانت پر مبنی لینگویجماڈل "بوگوان" متعارف کرایا گیا ہے ۔۔۔
یہ ماڈل ثقافتی ورثے کے تحفظ، سیاحتی ایپلی کیشنز، ڈیجیٹل ثقافتی مواد اور مختصر ڈراموں کی تیاری میں معاون ثابت ہو رہا ہے ۔