امریکا نے طاقتور اے آئی ماڈلز پر پابندیاں ختم کر دیں، عالمی رسائی بحال کرنیکا اعلان

امریکا نے طاقتور اے آئی ماڈلز  پر پابندیاں ختم کر دیں، عالمی  رسائی بحال کرنیکا اعلان

سان فرانسسکو(اے ایف پی)امریکی حکام نے قومی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اینتھروپک کمپنی کے جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈلز "فابل5" اور۔۔۔

 "مائتھوس 5" تک عالمی سطح پر رسائی بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ کمپنی کے مطابق محکمہ تجارت کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد ان ماڈلز کی عالمی دستیابی بحال کی جا رہی ہے ۔ اس سے قبل امریکی حکومت نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ان ماڈلز تک رسائی محدود کر دی تھی، چند سائبر سکیورٹی اداروں کو محدود اجازت دی گئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ جدید اے آئی ماڈلز کے غلط استعمال کے خطرات کے باعث ان کی نگرانی ضروری ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں