سری لنکا :سمندری طوفان کے بعد 8 ماہ سے جاری ایمرجنسی ختم

سری لنکا :سمندری طوفان کے  بعد 8 ماہ سے جاری ایمرجنسی ختم

کولمبو(اے ایف پی)سری لنکا نے 8ماہ قبل آنے والے تباہ کن سمندری طوفان کے بعد نافذ کی گئی ملک گیر ایمرجنسی ختم کر دی ۔۔

۔یہ ایمرجنسی نومبر 2025 میں آنے والے سائیکلون ڈٹواہ کے بعد نافذ کی گئی تھی، جس میں 643 افراد ہلاک اور ملک بھر میں بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا تھا۔ حکام کے مطابق اس دوران فوج کو امدادی اور بحالی کے کاموں کے لیے تعینات رکھا گیا، جبکہ حکومت کو ایمرجنسی اختیارات بھی حاصل رہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں