جنوبی لبنان :اسرائیلی ڈرون حملہ 3 خواتین سمیت 4 افراد شہید

جنوبی لبنان :اسرائیلی ڈرون حملہ  3 خواتین سمیت 4 افراد شہید

بیروت(اے ایف پی)لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد شہید ہو گئے ۔

حملے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں ایک سکول کی پرنسپل، ان کی والدہ، ایک غیر ملکی گھریلو ملازمہ اور ایک شامی مزدور سوار تھے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ افراد نبطیہ الفوقہ میں اپنے خاندانی گھر کا جائزہ لینے کے بعد واپس آ رہے تھے کہ ڈرون نے گاڑی کو نشانہ بنایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں