کانگو میں ایبولاوائرس سے ہلاکتیں 500 سے تجاوز کر گئیں

کانگو میں ایبولاوائرس سے  ہلاکتیں 500 سے تجاوز کر گئیں

جنیوا(اے ایف پی) کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے ۔

 عالمی ادارۂ صحت کے مطابق مئی کے وسط میں شروع ہونے والی وبا کے دوران اب تک 1ہزار 561 تصدیق شدہ کیسز سامنے آ چکے ہیں، جن میں 506 افراد جانکی بازی ہار چکے ہیں۔ یوگنڈا میں بھی ایبولا کے باعث مزید دو اموات رپورٹ ہوئی ہیں، وبا پر قابو پانے کے لیے نگرانی اور طبی اقدامات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں