ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم کو امریکا کا بہترین دوست قرار دیدیا
واشنگٹن(اے ایف پی)امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں عراقی وزیراعظم علی الزیدی سے ملاقات کے دوران انہیں امریکا کا بہترین ساتھی اور چیمپئن قرار دیا۔
ٹرمپ نے عراق کے ساتھ بڑے تیل معاہدوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔ وزیراعظم علی الزیدی نے کہا کہ 30 ستمبر کو امریکی افواج کے انخلا کے بعد ریاست کے علاوہ کسی مسلح گروہ کو ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments