آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر بھارتی ملاح کی ہلاکت پر نئی دہلی میں ایرانی سفیر کی طلبی

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز  پر بھارتی ملاح کی ہلاکت پر  نئی دہلی میں ایرانی سفیر کی طلبی

نئی دہلی(اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے آبنائے ہرمز میں دو تجارتی جہازوں پر حملوں کے خلاف ایران کے سفارتی نمائندے کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔۔۔

 بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق حملوں میں ایک بھارتی ملاح ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہوئے ۔ دونوں جہازوں پر مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے ، جن میں 30 بھارتی شہری شامل تھے ۔ بھارت نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد فوری روکنے اور عالمی قوانین کے مطابق مذاکرات و سفارت کاری کی بحالی پر زور دیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...