بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک خطرات لاحق ہو سکتے ، ماہرین

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے  نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک   خطرات لاحق ہو سکتے ، ماہرین

نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ساحلی علاقے میں واقع کوڈن کولم نیوکلیئر پاور پلانٹ کا ڈیٹا لیک ہوگیا۔

 بی بی سی کے مطابق بھارت کے سرکاری جوہری ادارے نیوکلیئر پاور کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ نے لیک ہونے والے ڈیٹا سے متعلق اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ منظر عام پر آنے والی معلومات میں جوہری تحفظ یا سکیورٹی سے متعلق تفصیلات شامل نہیں ہیں، میڈیا میں جن معلومات کے لیک ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے وہ کامن سروس فیسیلٹیز کی تعمیر اور اس کے لیے سامان کی خریداری وغیرہ سے متعلق ہیں ۔ جوہری ماہرین نے بتایا ہے اس طرح کا ڈیٹا لیک ہونے سے پاور پلانٹ کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...