بھارت :سکم سرنگ حادثہ ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی

بھارت :سکم سرنگ حادثہ ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی

نئی دہلی(اے ایف پی)بھارتی ریاست سکم میں زیر تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ 25 مزدور سرنگ میں پھنس گئے تھے۔۔۔

 ، جن میں سے 13 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ،مزید 7 سے 8 لاشیں اندر موجود ہیں، تاہم پانی جمع ہونے اور میتھین گیس کے اخراج کے باعث انہیں باہر نکالنے میں دشواری پیش آ رہی ہے ۔ حادثہ چٹانوں میں پھنسی میتھین گیس کے اچانک اخراج سے پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کسی مزدور کے زندہ بچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...