بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی روپیہ اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیا اور ایک امریکی ڈالر پہلی بار 97 بھارتی روپے کا ہوگیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپیہ اس سے پہلے مئی 2026 میں 96 روپیہ 96 پیسے کی کم ترین سطح پر آیا تھا، خام تیل کی بڑھتی قیمتیں بھارتی روپے پر دباؤ کی بڑی وجہ ہے ۔ خبرایجنسی کا بتانا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے روپیہ کو سہارا دینے کے لیے تبادلہ بازار میں مداخلت بھی کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments