فضائی حدود کی خلاف ورزی،رومانیہ کا روسی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

فضائی حدود کی خلاف ورزی،رومانیہ  کا روسی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم

بخارسٹ(اے ایف پی) نیٹو رکن ملک رومانیہ نے اپنی فضائی حدود کی بار بار خلاف ورزیوں کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے۔۔۔

 روسی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا۔ رومانیہ کی وزارت خارجہ کے مطابق روسی سفیر کو فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور متعلقہ اہلکار کو 5دن کے اندر رومانیہ چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ وزارت نے کہا کہ یہ اقدام یوکرین سے ملحقہ سرحدی علاقے میں ڈرونز کی مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...