چاڈ کا عالمی فوجداری عدالت سے علیحدگی کا اعلان

چاڈ کا عالمی فوجداری عدالت  سے علیحدگی کا اعلان

انجامینا(اے ایف پی)چاڈ نے عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔

چاڈ حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ عدالت کے 2002 میں کام شروع کرنے کے بعد سے اس کی کارکردگی کے تفصیلی جائزے کے نتیجے میں کیا گیا۔ ترجمان  کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کی موثریت محدود اور مختلف خطوں میں غیر مساوی رہی ہے ۔ حکومت نے کہا کہ عدالت کے ریکارڈ اور طریقہ کار کا جائزہ لینے کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...