سپین میں شدید گرمی کی لہر جنگلاتی آگ کا خطرہ بڑھ گیا
میڈرڈ(اے ایف پی)سپین میں پہلے ہی بڑے پیمانے پر جنگلاتی آگ بھڑک رہی ہے ، بدھ سے گرمی کی نئی شدید لہر کی لپیٹ میں آ جائے گا ۔۔
جو کم از کم اتوار تک جاری رہے گی۔ قومی محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوگا، جس کے باعث جنگلاتی آگ بھڑکنے کا خطرہ انتہائی سطح تک پہنچ جائے گا۔ محکمہ نے بتایا کہ اگرچہ پہلے بھی درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی تھی، تاہم اب واضح ہوا ہے کہ موسم کی یہ شدت باقاعدہ ہیٹ ویو کے معیار پر پوری اترتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments