سیوٹا: 48ہزار تارکین واپس ،ہلاکتوں کی تعداد 67ہوگئی
سیوٹا (اے ایف پی)سپین کے خودمختار علاقے سیوٹا پہنچنے والے ہزاروں تارکین وطن خوراک اور سہولیات کی شدید قلت کے باعث واپس مراکش جانے لگے۔۔۔
سمندر کے راستے داخل ہونے کی کوشش میں کم از کم 67 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ہسپانوی فوج اور سول گارڈ نے متعدد افراد کو سرحدی راستے سے واپس بھیجا۔ حکام کے مطابق دو سے تین روز میں تقریباً 50 سے 60 ہزار افراد سیوٹا پہنچے ، جن میں سے 48ہزار تارکین واپس جا چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments