اٹلی :شدید گرمی کی لہر، بڑے شہروں میں ریڈ الرٹ جاری

 اٹلی :شدید گرمی کی لہر، بڑے  شہروں میں ریڈ الرٹ جاری

روم(اے ایف پی) اٹلی میں نئی شدید گرمی کی لہر کے باعث آج پیر سے ملک کے تقریباً تمام بڑے شہروں میں بلند ترین درجے کا ہیٹ الرٹ نافذ کیا جا رہا ہے ۔

 وزارت صحت کے مطابق درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ کی بلند سطح تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ روم، میلان سمیت 19 بڑے شہروں میں ہفتے کے روز ہی ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا تھا۔ واضح رہے اٹلی میں گرمی کی لہر مغربی اور وسطی یورپ کے بعد پہنچی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...