سرحد چیمبر نے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا

سرحد چیمبر نے وفاقی حکومت کو  اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا

پشاور(این این آئی)سر حد چیمبرا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی نے وفا قی حکو مت کو بار ڈرز کی طو یل بند ش۔۔۔

 ،خیبر پختو نخوا کیلئے گند م کی تر سیل پر غیر قا نو نی پا بندی ،سا بق فا ٹا، پا ٹا پر ٹیکسو ں کے نفاذ،سیلز ٹیکس ریفنڈ کی عدم ا دا ئیگی پر صو بے کے تا جرو ں کے تحفظات سے آگا ہ کر دیا، انکے مسا ئل کے حل کے عملی ا قدا ما ت ا ْٹھا نے پر زور دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...