برسلز:یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح

برسلز:یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش کا افتتاح

برسلز (اے پی پی)یوم استحصال کشمیر (5 اگست) کی مناسبت سے برسلز میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک ہفتہ طویل تصویری نمائش کا افتتاح کیا گیا۔

 نمائش کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کو اجاگر کرنا اور کشمیری عوام کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرنا ہے ۔نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے سفیر پاکستان  رحیم حیات قریشی نے یومِ استحصالِ کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کیا اور اسے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی اور یاد دہانی کا دن قرار دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...